Categories: Latest News

پشاور: سٹریٹ کرائمز کے 50سے زائد روزنامچے ایف آئی آر میں تبدیل

پشاور: سٹریٹ کرائمزکے 50سے زائد روزنامچے ایف آئی آر میں تبدیل

پشاور(کرائمز رپورٹر) چیف کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور قاسم علی خان کے احکامات کے بعد سٹریٹ کرائمز سمیت مختلف نوعیت کے درج 50سے زائد روزنامچے ایف آئی آر میں تبدیل کردیئے گئے ہیں جس کے بعد پولیس نے ان مقدمات میں تفتیش کاباقاعدہ آغاز کردیا ہے واضح رہے کہ سی سی پی او نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے تھے کہ مختلف واقعات خصوصا سٹریٹ کرائمز میں ایف آئی آر کااندراج لازمی کیاجائے گاجبکہ جو تھانہ بروقت ایف آئی آر درج نہیں کرے گا اس کیخلاف کارروائی کی جائے گی اس ضمن میں یکم جون سے اب تک درج تمام روزنامچے فوری طور پر ایف آئی آر میں تبدیل کرنے کاحکم دیا گیا تھا ۔

via Jang News

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

9 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago