Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا: افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

نوشہرہ: حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد نوشہرہ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں شروع کر دیں۔

تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے رشکی اکنامک زون اور اسلام آباد پشاور موٹروے سروس روڈ پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران چار مشتبہ افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ مصری بانڈہ سب انسپکٹر رامین خان نے تصدیق کی کہ گرفتار مہاجرین کے خلاف دفعہ 14 ایف اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Nowshera: Deadline for return of Afghan refugees ends, police crackdown on illegal residents

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی تاکہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

8 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

18 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago