Pakistan establishes crypto council, appoints head
اسلام آباد: پاکستان نے کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کرپٹو کونسل قائم کر دی ہے، جس کے سربراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے۔
جیونیوز کے مطابق، کرپٹو کونسل کے قیام کے بعد وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے پاکستان کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب کو کونسل کا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔
بلال بن ثاقب بلاک چین ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری حکمت عملی اور ڈیجیٹل جدت کے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں اور وہ پاکستان میں کرپٹو انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات کی قیادت کریں گے۔
حکومت کے اس اقدام کو ڈیجیٹل معیشت کی ترقی اور کرپٹو کرنسی کے ریگولیٹری فریم ورک کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…