جعلی کاغذات پر بینکاک جانے والا پاکستانی ڈی پورٹ، پشاور سے ایجنٹ گرفتار

Pakistani deported to Bangkok on fake documents, agent arrested in Peshawar

جعلی کاغذات پر بینکاک جانے والا پاکستانی ڈی پورٹ، پشاور سے ایجنٹ گرفتار

ایجنٹ نور محمد نے شہری بختی وزٹ ویزا جعلی طریقے سے ایمپلائمنٹ ویزا میں تبدیل کردیا تھا، مسافر بینکاک میں پکرا گیا

پشاور: بینکاکسے پاکستانی مسافر کو جعل کاغذات پر ڈی پورٹ کردیا گیا، جس کے بعد ایف آئی اے پشاور زون نے مسافر کو بھیجنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق ایجنٹ نور محمد نے اس کے لیے جعلی ویزا کا انتظام کیا تھا، ایف آئی اے ٹیم نے انتھک کوششوں کے بعد تھانہ لُنڈ خوڑ، مردان کی حدود میں چھاپہ مار کارروائی کی اور ایف آئی آر نمبر. 132/2026 مورخہ 28.08.2026 میں نامزد ایجنٹ نور محمد کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Publisher 


Tags:
·
Categories:
Latest News

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور