Categories: Latest News

پشاور، افغانستان کی جیت پر فائرنگ کرنے والے4ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک 24 اکتوبر 2023 : آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے جاری ایونٹ میں کل افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف کامیابی حاصل کی جس پر پشاور میں موجود افغانوں نے خوشی کا اظہار کیا، یاد رہے کہک افغانستان کی جیت پر ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔
پشاور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ افغانی ملزموں نے افغانستان کی جیت میں ہوائی فائرنگ کی، اس دوران 4 افغانی ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کئے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو ناصر باغ تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

17 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

24 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago