Categories: Latest News

پشاور: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے 460 ملزمان گرفتار

پشاور  پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے 460 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

جیو نیوز: ایس ایس پی پولیس لائنز کاشف آفتاب عباسی نے پشاور میں منشیات سے متعلق پریس کانفرنس میں کہا کہ تعلیمی اداروں کے اردگرد منشیات سپلائی کی جاتی ہے، طلبا کو منشیات سے بچانے کی خاطر پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران پشاور میں اب تک 15 دنوں کے دوران منشیات فروشی کے 401 مقدمات درج کیے گئے ہیں جب کہ منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث 460 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کاشف آفتاب عباسی نے بتایا کہ ملزمان تعلیمی اداروں میں نشےکی گولیاں سپلائی کرتے تھے اور ان کا پورا نیٹ ورک ہے،گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

16 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

23 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago