In Peshawar, husband and wife shot at each other due to minor quarrel, both were killed
: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے سربند میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ گھریلو ناچاقی پر کی گئی ہے، جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں 2 سالہ زوحان بھی شامل ہے۔
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…