Categories: Latest News

پشاور: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو اسکے بھائی کےسامنے قتل کردیا

پشاور میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے  اپنے بھائی کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا۔

ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سربند میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سےبیوی جاں بحق ہوگئی جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں مقتولہ کا بھائی اور راہ گیر زخمی ہوئے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ مقتولہ مسکان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی، شوہر نےتشدد کیا تو لڑکی  نے بھائی کو بلایا،  لڑکی کو اس کا بھائی گھر لےجا رہا تھا تو شوہر اور اس کے بھائی نے ان پر فائرنگ کردی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے  تاہم مقتولہ کے شوہر اور دیور کےخلاف تھانہ سربند میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

via: Geo News

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago