Peshawar Bans Use of LPG Cylinders in Public Transport Under Section 144
ضلعی انتظامیہ پشاور نے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ایل پی جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے.
ضلعی انتظامیہ کے مطابق، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلینڈر رکھنے اور استعمال کرنے کی شکایات بڑھ رہی تھیں۔ اس اقدام کے تحت غیر رجسٹر ایل پی جی سلینڈر بنانے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔
یہ پابندی 60 دن کے لئے نافذ کی گئی ہے، اور انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ گاڑیوں میں ایل پی جی استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، کیونکہ گاڑیوں میں ایل پی جی سلینڈر کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…