Ali amin
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے۔ اور بچیوں کو وظائف بھی دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کی رہنمائی ضروری ہے۔ جبکہ بچوں پر تشدد نہیں کرنا چاہیے۔ درسگاہوں میں بہتر ماحول فراہم کرنا ہو گا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک اور قوم کے لیے کچھ نیا کرنا ہے۔ بچوں کو اسکولوں میں جانے کا موقع دیا گیا۔ اور صوبے کے اسکولوں میں فرنیچر فراہم کریں گے۔ کرائے پر عمارتوں میں اسکول شروع کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر مسائل کو حل کرنا ہے۔
via Hum News
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…