Peshawar Electrical Supply Company (PESCO) Notifies Power Suspension In KP From Jan 10 To 16
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے شیخ محمدی – تربیلہ پاور ہاوس سرکٹ ے بجلی کی فراہمی آج 12نومبر صبح7:30 بجے سے شام 4بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی ، پشاور کینٹ ، پشاور انڈسٹریل، جمرود، ریگی ماڈل ٹاؤن، حیات آباد، رحمان بابا، پشاور سٹی، موسی زئی ، 66بڈبیر، شاہی باغ، شبقدر، ورسک گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…