Categories: Latest News

پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود باباباغ میں جائیداد تنازعہ پر مخالفین نے گھر میں گھس کا اندھا دھند فائرنگ کردی،

ملزمان کی فائرنگ سے
1 مسماۃ ( ح) زوجہ ملک امان،
2مسماۃ ( س) زوجہ اشفاق، 3مسماۃ (ع) زوجہ اشفاق،
4 مسماۃ (ج) دختر سالی،
5طفل انفال دختر اسحاق،
6اقراء دختر اسحاق،
7طفل اففان ولد اسحاق،
8مسماۃ لبابہ دختر اشفاق جان بحق جبکہ طفل اوکاشہ اور
مسماۃ ( ص) زوجہ اسحاق،
لگ کر لگ کر زخمی ہو گئے ہیں،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان، ڈی ایس پی بڈھ بیر نظیف الرحمان خان، ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر اور دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کردیا ہے،

جبکہ جائے وقوعہ سے خالی خول ودیگر شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں ،
ورثا کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا جائیگا

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملزمان کی گرفتار کےلیے 2 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ تفتیش کر رہے ہیں کہ فائرنگ کی بنیادی وجہ کیا ہے، بظاہر جائیداد یا رقم کا کوئی تنازع نہیں تھا۔ 

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کی جگہ سے گولیوں کے خول اور دیگر شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں۔

 

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

7 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago