Peshawar, Government's decision to end income tax exemption for various sectors
ویب ڈیسک (مشرق ںیوز): خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ٹیکس بڑھانے کیلئے مختلف شعبہ جات کو حاصل استثنی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مشیر خزانہ نے ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کو دستاویزات مرتب کر کے جمع کرنے کی ہدایت کردی۔
یاد رہے کہ ٹیکس بڑھانے کیلئَے مختلف شعبہ جات کو حاصل استثنی ختم کرنے کی منظوری کابینہ سے لی جائیگی۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…