Categories: Latest News

پشاور ہوٹل دھماکہ:مالک کو بھتے کی کال موصول ہوئی تھی

ویب ڈیسک (مشرق نیوز):پشاور کے مصروف ترین بازار کے نجی ہوٹل میں ہونے والے دھماکے سے متعلق اہم انکشافات‘ ہوٹل کے مالک کو کچھ دن قبل بھتے کی کال موصول ہوئی تھی ۔
ایس ایچ او ہشت نگری کی جانب سے سی ٹی ڈی کو اندراج مقدمہ کے لئے ارسال کئے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ علاقہ فردوس نجی ہوٹل میں بارودی مواد کا دھماکا ہواجس سے ہوٹل کو نقصان پہنچا۔
مراسلے میں ہوٹل کے مالک کے مطابق کچھ دن قبل انہیں بھتے کی کال موصول ہوئی تھی‘ملزمان نے خوف و ہراس پھیلانے کے لئے دھماکا کیا۔
جائے وقوعہ سے بارودی مواد کے شواہد بھی ملیں۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

22 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago