Peshawar, independent candidates won 26 out of 28 provincial seats
ویب ڈیسک: پشاور الیکشن 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے اب تک 28 نشستوں کے نتائج جاری کئَ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 28 نشستوں کے حوالے سے جاری نتائج میں 26 پر آزاد امیدوار کامیاب رہے ہیں جبکہ ان کے علاوہ ایک پر ن لیگ جبکہ ایک پر جے یو آئی فاتح رہی ۔
via: Mashirq Tv
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…