Peshawar leads the world in air pollution, Dalzak Road is the most polluted
ویب ڈیسک 21 نومبر 2023 : پشاور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ایئر کوالٹی انڈکس میں پشاور کو 304یونٹس دیئے گئے ہیں جو سب سے زیادہ آلودہ ہیں ایئر کوالٹی انڈکس کے مطابق بڑے شہروں میں لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے جس کے یونٹس 265ہے اسی طرح راولپنڈیمیں 264یونٹس، بھارتی شہر دلی میں 241 کراچی میں 216یونٹس ہے پشاور میں لگائے گئے
7میٹرز کی اوسط 304یونٹس ہے پشاور کے مختلف مقامات میں لگائے گئے پیر کی رات 9بجے ریکارڈ کی جانیوالی میٹر ریڈنگ کے مطابق سب سے آلودہ ہوا پشاور کے دلہ زاک روڈ پر ہے جہاں 465 یونٹس ہیں اسی طرح امریکی قونصلیٹ میں لگائے گئے میڑ کی ریڈنگ 367، سول سیکرٹریٹ میں لگائے گئے میٹر کی ریڈنگ 336، یوسف آباد ورسک روڈ کی ریڈنگ 304، جی ٹی روڈ پشاور کے میٹر کی ریڈنگ 300، صنعتی زون حیات آباد کی ریڈنگ 249اور حیات آباد پاک ایئر کوالٹی کے میٹر کی ریڈنگ 214ریکارڈ کی گئی ہے
via: Mashirq Tv
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…
بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…