Peshawar Police: A dangerous bandit gang involved in stealing millions of rupees from Saraf arrested
ویب ڈیسک: ایڈورڈ کالج چوک میں صراف عمر زمان سے لاکھوں روپے چھیننے میں ملوث خطرناک سرگرم راہزن گینگ کا سراغ لگا کر 4 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کسٹم چوک، تہکال، پشتخرہ اوردیر کالونی کے رہائشی ہیں
منظم گینگ اسلحہ کی نوک پر تھانہ حیات آباد اور دیگر تھانوں کی حدود میں راہزنی کیساتھ ساتھ دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر مسروقہ رقم 34 لاکھ روپے نقد رقم، واردات میں استعمال ہونے والے 3 عدد موٹر سائیکل گلینڈر شدہ اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
پشاور کیپیٹل سٹی پولیس
پشاور میں بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ، مخصوص روٹس اور اوقات…
خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…
ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…