پشاور: ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں خطرناک راہزن، سنیچر اور ڈکیتی میں ملوث تین گینگ بے نقاب
فقیر آباد ڈویژن کے اے ایس پی فقیر آباد سید طلال احمد شاہ ،ڈی ایس پی گلبہار شکیل خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ گلبہار رفیق خان اور تھانہ پہاڑی پورہ بلال حسین نے سرگرم خطرناک راہزن گروہوں کا سراغ لگا کر مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحہ کی نوک پر لوگوں کو لوٹنے والے 12 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں ہمسایہ ملک افغانستان سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں
خطرناک گینگز کے گرفتار ملزمان فقیرآباد، شیخ آباد، گلبہار، چمکنی، ضلع خیبر کے لنڈی کوتل اور دیگر علاقوں کے رہائشی ہیں
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر چھینے گئے60 عدد قیمتی موبائل فونز ،چھینی گئی نقد رقم 5 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 6 عدد پستول اور 10 عدد موٹر سائیکل بھی آمد
موٹر سائیکل اور موبائل فونز کے اصل مالکان کا سراغ لگا کر ان کے حوالے کیا جائے گا
گرفتار ملزمان میں چھینے گئے موٹر سائیکل کے انجن اور چیسز نمبرات تبدیل کرنے والے ماہر بھی شامل ہیں
ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…