Categories: Latest News

پشاور: کمرشل پلازوں میں سکول چلانے کی اجازت نہیں، فوری عمارت منتقلی کی ہدایت

پشاور: کمرشل پلازوں میں سکول چلانے کی اجازت نہیں، فوری عمارت منتقلی کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کمرشل پلازوں میں قائم پرائیویٹ سکولز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلہ میں واضح کیا گیا ہےکہ کمرشل پلازوں میں سکول چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مراسلہ میں پرائیویٹ سکولز کو دو ہفتوں میں عمارت منتقلی کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئِی ہے، ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کمرشل پلازوں میں سکول چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 30 اپریل 2024 کو سکولز کو عمارت منتقلی کے لیے مہلت دی گئی تھی، نئے تعلیمی سیشن 27-2026 سے قبل عمارت تبدیلی لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago