Khyber Pakhtunkhwa government's refusal to issue declaration of elected vice chancellors of 19 universities
پشاور (دنیا نیوز) پشاور سمیت چار دیگر اضلاع میں طویل عرصے سے التواء کا شکار سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے اقدامات کر لیے گئے ہیں۔
دستاویزات کے مطابق منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں جاری ہیں جس کا پہلا مرحلہ حیات آباد پشاور میں شروع کیا جائے گا۔
اس منصوبے پر 16 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کی توقع ہے، جس کا دوسرا مرحلہ ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، شمالی وزیرستان اور بنوں تک ہوگا۔
دستاویزات میں بتایا گیا کہ مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے جدید مشینری اور آلات استعمال کیے جائیں گے، ساتھ ہی مجرمانہ ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے جدید بیک اپ سسٹم بھی استعمال کیا جائے گا۔
اس منصوبے کا مقصد جرائم کا خاتمہ اور دہشت گردوں کی بروقت شناخت کو ممکن بنانا ہے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…