A case was filed against the deployment of security personnel near Peshawar High Court
پشاور۔ 12 اکتوبر (اے پی پی):پشاور کے فقیر آباد ڈویژن پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 50 لاکھ روپے، 40 موبائل فونز، موٹر کار، 15 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرکے سنیچرز اور موٹر سائیکل لفٹرز گینگز گرفتار کر لئے۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد ظریف، کفایت، عارف اللہ، امیر زادہ، امتیاز اور یاسر عرف صدام شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان ہزار خوانی اور ناگمان، حاجی کیمپ، گلبہار اور رانو گڑھی کے رہائشی ہیں۔ ایس پی فقیر آباد ڈویژن سید طلال احمد شاہ کے مطابق برآمد شدہ رقم، موٹر سائیکل اور موبائل فونز اپنے مالکان کو حوالے کر دیئے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…