peshawar police
ملک میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کے باوجود پشاور پولیس نے امیدواروں کو سیکورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے سیکیورٹی سے معذرت کرتے ہوئے امیدواروں کو رجسٹرڈ سیکیورٹی کمپنی سے سیکورٹی اہلکار لینے کا مشورہ دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت تمام اقدامات کیے گئے ہیں اور پشاور پولیس کی تمام نفری سکیورٹی پلان کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر تعینات ہے۔
اس حوالے سے کہا گیا کہ پولیس کے پاس کوئی اضافی نفری نہیں ہے جو امیدواران کو دی جا سکے کیونکہ پولیس تمام امیدواروں کی کارنرمیٹنگز اور جلسوں کے لیے سیکیورٹی فراہم کررہی ہے۔
دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…