Categories: Latest News

پشاور تہکال پایان میں فارئرنگ کا واقعہ

پشاور: تہکال پایان گجرانوں کندی کے ساتھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کسان لگ کر ایک موقعے پر جانبحق ایک زخمی زارئع

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود میں سابقہ قتل مقاتلے کی دشمنی کی بنا پر مخالفین صاحبزادہ ولد ضفیر گل
حکیم اللہ ، ذکاء اللہ پسران صاحبزادہ وغیرہ نے فائرنگ کی ہے

جن کی فائرنگ سے اشفاق ولد انعام اللہ سکنہ پلوسی لگ کر جاں بحق جبکہ اختیار گل ولد اکرام سکنہ تہکال زخمی ہوگئے ہیں

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ تہکال دیگر پولیس نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے جبکہ زخمی کو علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا

ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ زنی کا سلسلہ جاری ہے
اے ایس پی ٹاون نازش شہزادی

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

13 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago