Categories: Latest News

صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

پشاور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

دفعہ 144 چہلم کی مناسبت سے لگائی گئی ہے، 26 اگست کو چہلم کا انعقاد ہونا ہے، دفعہ 144 کے تحت افغان باشندوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد ہو گی۔

کیمپ سے باہر آنے والے افغان باشندوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ پشاور نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago