خیبرپختونخوا میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان

خیبرپختونخوا میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان

 ایڈیٹر ٹی این این  : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سنٹر کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گورنر ہاؤس میں دنیا کے پہلے ڈیجیٹل سینیٹر، سینیٹر میاں عتیق سے ملاقات کے بعد کیا۔

ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے صوبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں جدید رجحانات اور ان کی افادیت پر تفصیلی گفتگو کی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ یہ سنٹر گورنر ہاؤس پشاور میں قائم کیا جائے گا، اور یہ صوبے میں وویمن امپاورمنٹ اور یوتھ انگیجنٹ کے مشن میں اہم کردار ادا کرے گا۔

گورنر کنڈی نے مزید کہا کہ سنٹر کو صوبے کی مختلف یونیورسٹیوں کے ساتھ منسلک کرنا ایک اہم قدم ہو گا، جس سے تعلیمی اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا اور نئی نسل کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago