Categories: Latest News

اسلامی نظریاتی کونسل نے جنسی مجرموں کی کیمیکل کاسٹریشن کو غیر اسلامی قرار دے دیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے عصمت دری کے مجرموں کو نامرد بنانے کے مجوزہ قانون کو مذہب کی تعلیم کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے تبدیل کرنے کی تجاویز دی ہیں۔

سی آئی آئی کے 225ویں دو روزہ اجلاس کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، کونسل نے عصمت دری کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا کو “غیر اسلامی” قرار دیا۔

گزشتہ سال وزیراعظم عمران خان نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر اجتماعی عصمت دری کے واقعے کے چند دن بعد، جس نے پوری قوم کے اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا، مستقبل میں اسی جرم کے ارتکاب کو روکنے کے لیے جنسی مجرموں کو کیمیکل کاسٹریشن کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

9 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago