Categories: Latest News

بی آر ٹی پشاور پر روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنیوالوں کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز

جنگ نیوز پشاور – ( احتشام طورو ٗوقائع نگار ) بی آر ٹی پشاور پر روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے 15 جنوری 2024 کو بی آر ٹی پر اب تک کی سب زیادہ رائیڈرشپ ریکارڈ کی گئی ٹرانس پشاور کی ترجمان صدف کامل کے مطابق مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد، بی آر ٹی پر عوام کےاعتماد کا ثبوت ہےاس وقت سسٹم میں 244 بسیں شامل ہیں اور تمام آپریشنل ہیں ادارے کو پتھراؤ کے واقعات کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہےترجمان کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں پتھراؤ کے واقعات میں 6 بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے6 بسوں کو مرمت کی غرض سے آپریشن سے ہٹانا پڑا جس سے موجودہ بسوں پر رش کا دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

 

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

24 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago