Internet will not be shut down anywhere in the country on election day: PTA
اسلام آباد (زبیر کسوری) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے یو آر ایل اور لنک بند کرنے کے میں دشواری کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کیا گیا ہے
ذرائع نے بتایا ہے کہ آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سست رفتاری کی وجہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پر فائر وائل کو ایکٹو کرنا ہے اور اس وجہ سے انٹرنیٹ براؤز کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اسی وجہ سے کراچی سٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ بھی بیٹھ گئی ہے جبکہ دیگر سینکڑوں ویب سائٹ کی طرف سے کام نہ کرنے کی شکایت ہے
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…