Ticket details for National T20 Cup in Peshawar released
شہباز علی: پشاور کے نیشنل ٹی 20کپ میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔
شائقین کرکٹ ٹکٹیں ٹی سی ایس کے3 ایکسپریس سینٹرز سے خرید سکیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر ایک دن کے میچز کے لیے زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹیں خریدنے کی اجازت ہوگی۔
گروپ اسٹیج میچز کے لیے وی آئی پی فیملی زون کی ٹکٹوں کی قیمت 200 اور 250 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ وی آئی پی ٹکٹ 150 روپے میں دستیاب ہوگی۔ اسی طرح پریمیم ٹکٹ 100 روپے میں فروخت کی جائے گی جبکہ وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ 600 اور 800 روپے میں دستیاب ہوگی۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…