Tirah Valley: Frontier Corps North and Customs Intelligence's biggest anti-narcotics operation.
نیوز رپورٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں دو مختلف کاروائیوں کےدوران 195 میلین روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔دو ہفتے قبل بھی کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کاروائی میں 115 میلین روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی تھی۔ گرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک سے ہے اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…