Torkham border crossing opened for passport and visa holders
پشاور: پاکستان نے طورخم بارڈر کراسنگ کو پاسپورٹ اور ویزا ہولڈرز کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے بعد افغانستان سے بڑی تعداد میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
افغان شہریوں کی پاکستان آمد کی بنیادی وجوہات میں یہاں کی مہمان نوازی اور خود کو محفوظ محسوس کرنا شامل ہیں۔ حکام کے مطابق، بارڈر پر امیگریشن عملے کو ہدایت دی گئی ہے کہ قانونی سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کی جلد از جلد کلیئرنس کو یقینی بنایا جائے۔
طورخم بارڈر کھلنے سے دونوں ممالک کے درمیان سفری اور تجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…