islami new year
جیونیوز: محکمہ موسمیات نے فلکیاتی پیرامیٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 17 جولائی پیر کے روز 11 بج کر 32 منٹ پر ہوگی جس کے بعد چاند اگلے روز 18 جولائی کو نظر آئے گا۔
چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولاناعبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت کوئٹہ میں ہوگا۔
فلکیاتی پیرامیٹرز کے مطابق29 ذی الحج (18 جولائی ) کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کےکئی شہروں میں اس روز بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…