ہوشیار، فیس بک کا پاس ورڈ چرانے والی ایپلی کیشنز

اس اسٹوری میں آج ہم آپ کو ایسی خطرناک موبائل ایپس کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں اینڈروئیڈ صارفین استعمال نہ کریں تو اچھا ہے کیوں کہ یہ ایپس آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان اور پاس ورڈ چرالیتی ہیں۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل فون اورکمپیوٹرمال ویئر پر نظررکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹرویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے

جو کہ موبائل میں انسٹال ہونے کے بعد آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان تفصیلات اورپاس ورڈز کی معلومات چُرا لیتی ہیں۔یہ ایپلی کیشن کچھ عرصے قبل تک گوگل پلے اسٹور پر دست یاب تھیں۔رپورٹ کے مطابق  بے ضررسافٹ ویئر کی شکل میں موجود ٹروجنزاسٹیلرز پر مشتمل ان ایپلی کیشنز کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد بارانسٹال کیا گیا تاہم سیکیوریٹی ماہرین کی جانب سے رپورٹ کرنے پر گوگل نے ان ایپلی کیشنز کوپلے اسٹورز سے ہٹا دیا ہے۔

ذیل میں کچھ اہم اور مشہورٹروجنز ایپلی کیشنز کی تفصیلات دی گئیں ہیں

پپ فوٹوپر

اسیسنگ فوٹربش

کلینایپ لاک کیپ

.انویل فٹنس

The list of apps are as follows –

  • PIP Photo (>5,000,000 installs)
  • Processing Photo (>500,000 installs)
  • Rubbish Cleaner (>100,000 installs)
  • Horoscope Daily (>100,000 installs)
  • Inwell Fitness (>100,000 installs)
  • App Lock Keep (50,000 installs)
  • Lockit Master (5,000 installs)
  • Horoscope Pi (>1,000 installs)
  • App Lock Manager (10 installs)

via: Bol News

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

19 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

3 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago