ججز کو فیصلے لکھنے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرنے کی اجازت

روزنامہ اوصاف: انگلینڈ اور ویلز میں ججز کو فیصلے لکھنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔

یہ اجازت ان خدشات کے باوجود ملی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایسے مقدمات کے حوالے بھی لکھ سکتا ہے جو کبھی ہوئے ہی نا ہوں۔ جوڈیشل آفس نے انگلینڈ اور ویلز کے ہزاروں ججز کو فیصلے میں اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت، طویل ٹیکسٹ کا خلاصہ حاصل کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ماسٹر آف دی رولز سر جیفری ووس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو جسٹس سسٹم کیلئے بہتر، تیز رفتار اور کم لاگت والا ڈیجیٹل معاون قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس کے آغاز میں دو امریکی وکلا کو چیٹ جی پی ٹی سے تیار کردہ جعلی کیسز کا حوالہ دینے پر جرمانہ ہوچکا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago