Latest News

جہاز صرف سفید رنگ کا ہی کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ہوائی جہاز کا سفر کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم آسمان کی سیر کر رہے ہوں۔

بچوں بڑوں سب اس سفر کے خواہشمند ہوتے ہیں کیونکہ یہ سفرکسی ایڈوانچر سے کم نہیں۔

مگر آپ میں سے کبھی کسی نے اس بات پرغور کیا ہے کہ ہوائی جہاز سفید رنگ کا ہی کیوں ہوتا ہے ؟

اس رنگ کی چند وجوہات ہیں جوکہ شاید آپ کو بھی پہلے کبھی معلوم نہ ہوں۔

اس کا رنگ سفید ہونے کی بڑی وجہ اس پر پڑنے والے نشانات یا اسکریچ کو آسانی سے دیکھا جائے اور فوری طور پران کی مرمت کرلی جائے۔

جہاز کے ایندھن کے داغ دھبوں اور اس سے نکلنے والی گیس کا وقت معلوم ہوسکے

مزید یہ کہ جہاز کے اندر کا درجہ حرارت کو کنٹرول رکھا جاسکے اور اسکو سورج کی شعاعوں کے گہرے اثرات سے بھی محفوظ رکھا جائے۔

سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ سفید رنگ کے ہوائی جہاز قیمت میں بھی کم ہوتے ہیں اس لیے زیادہ تر ہوائی کمپنیاں سفید رنگ کا جہازہی استعمال کرتی ہیں ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago