Categories: Sports

ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ ٹیم کا سرائے نورنگ کا دورہ

پشاور ( سپورٹس رپورٹر)ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم نے سرائے نورنگ میں زیر تعمیر جمنازیم ہال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام اور منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم میں پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند، ڈپٹی ڈائریکٹر امیر محمد بیٹنی، انجینئرپارس، انجینئر عمرشہزاد شامل تھے۔

ٹیم نے اب ہونے والے کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا، منصوبہ 5.20 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا جو لکی مروت کی دور دراز یونین کونسل سرائے نورنگ میں مکمل کیا جارہا ہے یہ ہال صرف خواتین گیمز کے لئے مختص ہوگا جس میں بیک وقت تائیکوانڈو، کراٹے، ٹیبل ٹینس، سنوکر، کرم بورڈ، سکریبل اور دیگر انڈور گیمز کی سہولت ہوگی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

6 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

16 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

24 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago