Categories: Sports

ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ڈیویلپمنٹ ٹیم کا دورہ لکی مروت

پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند، ڈپٹی ڈائریکٹر عامر محمد،انجینئر عمر شہزاد اور دیگر کا تعمیراتی کام کا معائنہ

جیم ہال کے ہمراہ باسکٹ بال کورٹ سرائے نورنگ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

لکی مروت میں خصوصاً خواتین انڈورگیمز کی سہولیات بنا رہے ہیں، مراد علی مہمند

لکی مروت میں 13 سکیموں پر کام جاری ہے ، پراجیکٹ ڈائریکٹر

جیم ہال اور انڈورگیمز میں مارشل آرٹ، تائیکوانڈو، کراٹے، ٹیبل ٹینس، سنوکر، سکریبل، چیس اور دیگر کھیلوں کی سہولیات میسر ہونگی

سکیم پر 5.20 ملین لاگت آئے گی ۔

ہزار کیھلوں کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم کا تاجہ زئی یونین کونسل لکی کا بھی دورہ

باسکٹ بال ، بیڈمنٹن اور والی بال کورٹ کی تعمیر مکمل، نیٹ، پولز اور شیٹ جلد لگا دی جائے گی۔

لکی مروت کی دیگر یوسیز میں بھی کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، مراد علی مہمند

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago