Categories: Sports

دوسرا مارشل آرٹس سپورٹس گالا آج سے شروع ہوگا، شاہ فیصل

پشاور( محمد سعد سے) دوسرا مارشل آرٹس سپورٹس گالا آج سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میںشروع ہوگا جس میں تائیکوانڈواور ووشو کے میل وفمیل مقابلے منعقد ہونگے ان خیالات کا اظہار سینئرآرگنائزنگ سیکرٹری و ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کے ہمراہ خیبرتائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئر مین الیاس آفریدی ، فیمیل آرگنائزنگ سیکرٹری وتائیکوانڈو کوچ نازیہ علی ، صوبائی ووشو ایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل شنواری موجود تھیں ۔ آرگنائزنگ سیکرٹری شاہ فیصل نے بتایا کہ مارشل آرٹس گالا ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئر اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چارسدہ کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے جس میں پانچ مختلف ویٹ کیٹگری میں میل وفمیل مقابلے دو دن تک جاری رہینگے ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago