Categories: Sports

ٹانک : علمی شہرت یافتہ عرفان محسود 38 واں ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔

ٹانک (عرفان اللہ محسود) عالمی شہرت یافتہ عرفان محسود کی کامیابی کا سفر بدستور جاری 38 واں گینز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے پسماندہ ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے 60 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس لگاکر22 سٹار جمپس کا ورلڈ کا ریکارڈ توڑ دیا عرفان محسود دنیا کے پہلے مارشل آرٹسٹ ہیں جس نے یہ ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کیا ہے گینز ورلڈ ریکارڈ والوں کی جانب سے عرفان محسود کو اس کے 38 ویں ریکارڈ کا تصدیقی ای میل موصول ہوگیا ہے عرفان محسود سب سے زیادہ پش اپس کے ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جبکہ اس سے قبل انڈیا، امریکہ،عراق، برطانیہ، فلیپائن، اٹلی کے ریکارڈ بھی توڑ چکا ہے

عرفان محسود سہولیات کی عدم موجودگی کے باوجود ملک کا نام روشن کررہے ہیں اگر حکومتی توجہ دی گئی تو اس ٹیلنٹ میں نکھار آنے کے ساتھ ساتھ یہ ملک کیلئے وہ کچھ کرجائینگے جس کا صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں – بنوں کے نوجوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی، دنیائی تیز ترین سنچری اور ڈبل سینچری بنا ڈالی

عرفان محسود کا پاکستان کیلئے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانا حیران کن عمل ہے لیکن حکومت کی خاموشی سوالیہ کن ہے، اور حکومت صرف ڈانس کلب والو کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازتے ہیں اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود جیسے ہیروز سہولیات سے محروم دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں،کیا ان جیسے نوجوان قومی ہیروکو اگر تمغہ حسن کارکردگی کا ایوارڈ دینے میں حرج کیا ہے،کاش کتنا اچھا ہوتا کہ جنوبی وزیرستان کے 38 گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنانے والے عرفان محسود کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ انڈیا کے ساتھ ہوتا تو آج یہ مقام نہ ہوتا؟؟؟

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

8 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago