Categories: Latest News

ڈی آئی خان میں ورلڈ ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کا ایک اور اعزاز

ڈی آئی خان میں ورلڈ ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کا ایک اور اعزاز،عرفان محسود نے عراق سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جرجیس رشید کا ریکارڈ توڑ دیا، عرفان نے ہاتھوں کے دو انگلیوں پر 60 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش آپس لگائے، اس سے پہلے 44 پش آپس کا ریکارڈ عراق کے کھلاڑی جرجیس رشید نے اپنے پاس رکھا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باقاعدہ ای میل کے ذریعہ ریکارڈ ان کے کی تصدیق کی، انکا یہ مجموعی طور یہ 34واں عالمی ریکارڈ ہے، 50 ریکارڈ بنانا ہدف رکھا ہے عرفان محسود کا کہنا تھا کہ ملک اور قوم کے لئے مزید کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہوں، حکومت اگر سپورٹ کریں تو وزیرستان سے مزید ٹیلنٹ بھی پروموٹ کر سکتا ہوں، عرفان محسود ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی سکول میں اپنی اکیڈمی کو بھی چلا رہا ہے۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago