Categories: Latest News

بی آرٹی پشاور میں اب تک کتنے مسافر سفر کار چکے ہیں ؟ رپورٹ جاری

بی آر ٹی سروس کی بحالی سے اب تک 43لاکھ سے زائد مسافروں نے بی آر ٹی پر سفر کیا۔

سروس کی بحالی سے اب تک 84 ہزار 7سو سے زائد نان فری زو کارڈز تقسیم کئے گئے۔

سروس بحالی سے تاحال بی آر ٹی بسوں نے 69ہزار 7سو سے زائد ٹرپس مکمل کئے۔

یومیہ 1لاکھ 11ہزار سے زائد افراد بی آر ٹی میں سفر کرتے ہیں۔

بی آر ٹی سسٹم کی کارکردگی کے نمایاں پہلوؤں کے اعتبار سے محفوظ ترین ، بروقت ، اور قابل اعتماد منصوبہ ہے۔

کرونا وائرس سے ممکنہ بچاو کے حوالے تعلیمی اداروں کی بندش سے مسافروں کی تعداد میں فرق آیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago