Categories: Sports

ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداللہ شاہ کا سب ڈویژن وزیر بنوں کا دورہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ اضلاع پیر عبداللہ شاہ نے سب ڈویژن بنوں’سب ڈویژن بیٹنی اور لکی میں جاری کھیلوں کے تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ’سپورٹس آفیسر اشفاق مروت بنوں ‘لکی ‘درازندہ ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نور اﷲ وزیر اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے افسران بھی موجود تھے

‘ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداللہ شاہ شادی خیل سپورٹس کمپلیکس سب ڈویژن بیٹنی لکی اور مسٹی خیل سب ڈویژن بیٹنی میں سپرٹس گرائونڈ کا تفصیلی دورہ کیا وہ سب ڈویژن وزیر بنوں بھی گئے جہاں اے آئی پی تیز تر ترقیاتی پروگرام سکیم کے تحت جاری مختلف سکیموں کے لئے سائٹس دیکھیں انہوں نے اس موقع پر متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں اور منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

7 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

16 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

18 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

20 hours ago