Categories: Sports

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کی طرف سے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پشاور کے عنایت اﷲ کو مبارکباد

پشاور( سپورٹس رپورٹر) برطانیہ میں کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پشاور کے عنایت اﷲ کو مبارکباد کیلئے ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل اور ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس سید جعفر شاہ نے سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی اور ڈی جی سپورٹس خالد خان کی نمائندگی کرتے ہوئے عنایت اﷲ کے گھر گئے اور عنایت اﷲ کو پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عنایت اﷲ نے پاکستان کیلئے برائونز میڈل جیت کر نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ پورے قوم کا سر فخر سے بلندکیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اورصوبائی وزیرکھیلعاطف خان نے پہلے ہی کیش انعام کا اعلان کیا ہے اور جلد ہی ان کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور منسٹر سپورٹس عاطف خان ایک پروقار تقریب میں عنایت اﷲ سمیت دیگر انٹر نیشنل میڈلسٹ کو حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیش ایوارڈ دیئے جائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختوا کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹ مختلف سطح پر نہ صرف نیشنل بلکہ انٹر نیشنل مقابلوں میں ملک وقوم کانام روشن کررہے ہیں

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago