پشاور( سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ سوات کے زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ریجنل سپورٹس کے زیر اہتمام دوسرے گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول میں خواتین والی کا ٹائٹل سوات وہائٹ نے جیت لیا۔ ریجنل سپورٹس آفیسر سوات کاشف فرحان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر حضرت اللہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ افسر فرہاد علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ والی بال فائنل میں سوات وہائٹ نے سوات گرین کو 25-20، 25-16 اور 25-23 سے ہرایا۔ سیکینگ اینڈ سنو بوٹ ایونٹ ملم جبہ سکی ریزرٹ کے احسن یوسفزئی نے جیت لیا، چترال مدکلاشٹ ٹیم کے قربان نواز نے سلور اور ملم جبہ کے نور عالم نے برونز میڈلز جیتے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…