Khyber Pakhtunkhwa Squash Association, Peshawar (2020)
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری اس سلسلے میں پشاور کے مضافاتی علاقہ لکڑئی میں جاری ہے انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ میں متعدد میچز کافیصلہ ہوگیا.
جس میں عبیل کلب نے صدام کلب ریگی کو شکست دی سکور 25.15 25.19 25.23الفت کلب نے باچہ گل کلب کو تین صفر سے ہرایا،سکور 25.19. 25.21 25.17رحیم کلب لکڑایی نے پیر بالا کلب کوتین صفر سے ہرایا سکور 25.16 25.18 25.21یوتھ خلیل بیٹ سعید کلب سکور 25.15 25.18 25.20گاڑہ تاجک نے مشتاق کلب ڈھیری کلے کو شکست دی سکور 25.21 29.27 23.25 اور 25.19عالزیب کلب سنگو بیٹ نوید کلب ڈورہ سکور 25.19 25.21.25.22خاطر کلب شاہ ہی نے فہیم کلب ریگی کو تین ایک سے شکست دی سکور 25.21 25.23.19.25 اور 25.20،ایونٹ کا افتتاح علاقے کے سابق ناظم ملک جہانگیر اور کفایت آللہ نے کیا۔خیبر پختون خوا والی بال ایسوسی ایشن کے نگران کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں پشاور کے مختلف علاقوں سے ٹیمیں بھرپور شرکت کررہی ہے۔خیبر پختونخواوالی با ل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمد کی ہدایت پر پشاور سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں انٹرکلب لیول اور انٹر ڈسٹرکٹ کے مقابلوں کا سلسلہ شروع کیا۔جو کے شیڈول کے مطابق جاری ہے ۔
via: Saad Bin Awais
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…