Categories: Sports

ثاقب کلب نے انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر کلب مقابلے پیر کلے پشاور میں اختتام پذیر ہوگئے فائنل میں ثاقب کلب نے سادات کلب کو تین ایک سے شکست دیدی ، اس موقع پر مہمان خصوصی صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار چمکنی مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ انٹر نیشنل والی بال کھلاڑی لئیق خان ،حبیب اﷲ سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام صوبے میں جاری انٹر کلب مقابلوںکے سلسلے میں پشاور کے مضافاتی علاقہ پیر کلے میں انٹر کلب والی بال کا فائنل سادات کلب اور ثاقب کلب کے مابین کھیلاگیا جس میں ثاقب کلب نے تین ایک سے فتح حاصل کی ، سکور 25-20,20-25,25-15 اور25-21 رہا ، اس سے قبل سیمی فائنل میں ثاقب کلب نے عمر کلب کو 3-0 جبکہ دوسری سیمی فائنل میں سادات کلب نے درمنگی کلب کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔

via: Saad Bin Awais

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago