Categories: Sports

پشاورکے نیشنل ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

خیبرپختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ناموں کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا ‘چیف سلیکٹر رحیم خان پر ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری ہدایت اللہ ‘ سلیکشن کمیٹی کے ممبر یاسر اسلام ‘ ضیاء بنوری بھی موجود تھے. ٹیموں میں ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ آفیشل بھی دیگر ٹیموں کیساتھ شامل ہیں.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیاپاکستان ہاکی ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو ان ٹیموں میں شامل کیا جائیگا ٹیکنیکل آفیشل کے ناموں کا اعلان پیر کو کیا جائیگا جو ہر سنٹر میں موجود ہونگے

ڈی آئی خان ٹیم میں گول کیپر .. محمد عدنان ‘ عبدالرحمان ‘ ‘ عمران احمد ‘ خالد عثمان ‘ ایم نعمان ‘ ایم ساجد بلوچ ‘ شہزا د خان ‘ مہربان ‘ زین العابدین ‘ اکبر زمان ‘ مرتضی ‘ امجد علی ‘ ایم فیضان ‘ ہارون بلوچ ‘ محمد اویس ‘ ایم سجاد علی ‘ ایم عمر حسن ‘ ڈیپارٹمنٹ کھلاڑی ‘ حسن ‘ جمیل ‘ کریم شامل ہیں آفیشل میں برکت علی اور شعیب شامل ہیں ‘ آفیشل میں محمد رمضان ‘ شعیب جہانگیر ‘ برکت علی شامل ہیں

کوہاٹ ٹیم میں گول کیپر ‘ کفایت ‘ ‘ رضا حبیب ‘ ولی الرحمان ‘ عادل خان ‘ وسیم افضل ‘ انور ‘ امجد رشید ‘ شاہد ‘ حسن نیازی ‘ حبیب ‘ اصغر ضیاء ‘ عمر شفیق ‘ بلال ‘ بختیار ‘ علی شیروز ‘ احسان ‘ دانیال ‘ ڈیپارٹمنٹ کھلاڑی بلال ‘ شعیب ‘ حامد ‘ شامل ہیںآفیشل میں محمد آصف ‘ نوید اقبال ‘ منظور شامل ہیں

ملاکنڈ ٹیم میں گول کیپر فرمان ‘ شمشیر ‘ سہیل عباس ‘ دائود غفار ‘ امیر حمزہ ‘ عباس ‘ رئیس ‘ مزمل ‘ اسرار احمد ‘ اعجاز احمد ‘ عاطف ‘ انیس ‘ یاسر ‘ اعجاز ‘ ظہیر عباس ‘ سنگین ‘ اسلام محمد ڈیپارٹمنٹ کھلاڑی شاہ فہد ‘ محسن ‘ ہادی ‘شامل ہیں آفیشل میں ملک ودان ‘ کاشف فرحان ‘ ڈاکٹر لیاقت شامل ہیں

ہزارہ ٹیم میں ‘ اویس ‘ احد ‘ عثمان ‘ وقاص ‘ نثار’ اذان علی ‘ حارث خان ‘ حسین ‘ محمود الحسن ‘ علی عباس ‘ شام نواز ‘ عرفان ‘ حسین شاہ ‘ محمد عثمان ‘ حسیب خان ‘ خاور شہزاد ‘ فرمان اللہ ‘ ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی فرمان ‘ دانش ‘ نوید شامل ہیں آفیشل میں سردار وسیم ‘ مدثر ملک ‘ حق نواز شامل ہیں

مردان ٹیم میںگول کیپر وقار ‘ ایمل ‘ شاہ زیب ‘ جواد ‘ اظہر ‘ حمزہ ‘ حمزہ’ باچا ‘ کاشف ‘ سعد سردار ‘ اعجاز ‘ سیف اللہ ‘ زرک ‘ سراج ‘ شایان احمد ‘ ہاشم اعوان ‘ ابراہیم ‘ عامرڈیپارٹمنٹ کھلاڑیوں میں زکریا ‘ ابراہیم ‘ عادل شامل ہیں آفیشل میں ریحان اشرف ‘ کلیم اللہ ‘ حسن باچا شامل ہیں

بنوں ٹیم میںگول کیپر رومان ‘ سلمان ‘ ابرار ‘ منیب ‘ عامر ‘ سہیل ‘ وسیم گول کیپر ‘ فیضان ‘ جہانگیر ‘ قیصرار ‘ ثاقب ‘ ڈیپارٹمنٹ کھلاڑیوں میں سفیان ‘ ذاکر ‘ خیر اللہ شامل ہیں آفیشل میں احسان اللہ ‘ شفقت اللہ اور محمد نعیم شامل ہیں

فاٹا ٹیم میں عثمان ‘ ندیم ‘ سمیع الحق ‘ اسامہ ‘ مشتاق ‘ زیا د ‘ توحید ‘ افاق ‘ عزیر ‘ طارق جمیل ‘ ثناء اللہ ڈیپارٹمنٹ عباس ‘ یاسر اور ولید شامل ہیں آفیشل مین ایوب ۔ وقاص اور اعجاز شامل ہیں

پشاور ٹیم میں گول کیپر سبحان ‘ قیصر ‘ عمر ‘ صلاح الدین ‘ جبران ‘ جنید شاہ ‘ عثمان ‘ مجیب ‘ سلمان ‘ اسماعیل ‘ زرین ‘ تیمور ‘ اسامہ ‘ رحمان ‘ احمد علی ‘ سلمان نور ‘ ڈیپارٹمنٹ کھلاڑیوں میں امجد ‘ یاسر ‘ زاہد اللہ شامل ہیں آفیشل میں یاسر اسلام ‘ ضیاء بنوری ‘ ظاہر محمد خان شامل ہیں

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

9 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago