Secretary Sports Abid Majeed was awarded
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواہ کے سیکرٹری سپورٹس عابد مجید کو نیشنل مینجمنٹ کالج میں بہترین کارکردگی پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعزازی سرٹیفیکیٹ سے نوازا ‘ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے عابد مجید 114 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کا حصہ ہیں یہ تربیتی سیشن چوبیس مئی سے چوبیس ستمبر تک جاری رہا جس میں انہوں نے حصہ لیا اور کوالیفائی کرلیا مینجمنٹ ٹریننگ کورس کے دوران انہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی مدد کی جس کی وجہ سے محمد عابد مجید کو ‘ڈی موسٹ ہیلپ فل پارٹسیپنٹ’ کا سرٹیفیکیٹ بھی ڈین نیشنل مینجمنٹ کالج کی جانب سے دیا گیا- عابد مجید اس سے قبل محکمہ ہیلتھ بھی سیکرٹری ہیلتھ خیبر پختونخواہ رہے ہیں
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…