Categories: Sports

قومی ہیرو پاکستان ثاقب رحمان نے چترال کے تریچ میر پہاڑی کو سرکرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل قومی ہیرو پاکستان ثاقب رحمان نے دنیاکی دسری بلندترین چوٹی کے ٹوکے بعد اپر چترالکے تریچ میر پہاڑی کو سرکرکے دوسراعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

انہوںنے اس اعزازکو شہدا اے پی ایس لیویز اور پاک آرمی کے نام کیا۔ملتان کے تعلق رکھنے والے نوجوان کوہ پیما ثاقب رحمن نے وہ واحد نوجوان ہیں

جنہوں نے بلند ترین چوٹی کے ٹوکے بعد اپر چترال میں بونی زون رینج منفی7 ٹمپریچرمیںتین گھنٹے اور25 منٹ تک مسلسل اس بلند ترین مقام پر قومی پرچم لہرا کر سب سے زیادہ دیر تک عالمی ریکارڈ بنایا،جو آج تک کسی ملک کے پاس نہیں ہے۔

ثاقب رحمن نے کہاکہ اس اعزازمیں خیبر پختونخوا حکومت،صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سابق ڈی جی اسفندیار خٹک اورڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن(ر) خالدمحمودکی بہت سپورٹ حاصل تھی،جبکہ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمد علی نے بھی تمام تر سہولیات مہیا کی،اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی نے کہاکہ باصلاحیت کھلاڑی قوم کا اثاثہ ہیں،جو اپنے ٹیلنٹ سے ملک قوم اور صوبے کا نام روشن کرتے ہیں۔

ہمیں ان جیسے باصلاحیت نوجوانوں پر فخر کرتے ہیں۔واضح رہے کہ ثاقب رحمن نے اس سے قبل پاکستانی نوجوان ثاقب رحمان نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو19000فٹ بلندی پردو سو فٹ کابڑا پرچم لہرایا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

10 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

20 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago