Categories: Sports

مشیر کھیل تاج محمد خان ترند کا پشاور اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ، ٹارٹن ٹریک کا معائنہ

مشیر کھیل تاج محمد خان ترند کا پشاور اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ، ٹارٹن ٹریک کا معائنہ

پشاور۔ مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند نے پشاور اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، خصوصاً ٹارٹن ٹریک کے منصوبے کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی سپورٹس نے انہیں بریفنگ دی۔

دورے کے دوران سوشل میڈیا اسپیشلسٹ عمر فاروق بھی مشیر کے ہمراہ موجود تھے۔

حکام کے مطابق ٹارٹن ٹریک کا باضابطہ افتتاح جلد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کریں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے صوبے کے ایتھلیٹس کو بین الاقوامی معیار کی جدید سہولیات دستیاب ہوں گی اور کھیلوں کے فروغ کو مزید تقویت ملے گی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

15 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago